حوزہ/ قم المقدسہ میں واقع دفتر آیت اللہ العظمیٰ فاضل لنکرانیؒ میں دوسری محرم الحرام کی مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین نظری منفرد نے خطاب کیا، مجلس میں اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں اور عزادارانِ امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha